عراقی وزیر اعظم علی الزیدی نے صوبہ بابل میں تیل کی اسمگلنگ کی کارروائیوں کی حکومتی تحقیقات کے بعد نو اعلی عہدے داروں کو برطرف کر دیا ہے۔